
علا ج
گرم گرم پانی ( جتنا گرم پایاجا سکے) مسلسل پیتے رہنے سے کرم ختم ہوجاتے ہیں۔ کچے ہاتھوں کا رس ایک کپ میں ذائقہ کے مطابق نمک ملا کر دن میں ایک بار پیتے رہنے سے کرم مرجاتے ہیں۔ باتھو کے نہیں کر ایک چمچ شہد ملا کر چاٹتے رہنے سے کرم مر جاتے ہیں۔ آم کی مٹی کا چورن 2 گرام گرم پانی کے ساتھ پھانک لینے سے چھونے کیڑے) مرکر پاخانہ کے ساتھ نکل جاتے
کرم ہونے کی صورت میں کریلوں کا رس پینا فائدہ پہنچاتا ہے۔ پیٹ میں کرم کیڑے پیدا ہو جا ئیں تو دو دو گھنٹے بعد پیاز کا رس ایک بچہ پینا مفید ہے۔ شہوت یا شربت شہوت استعمال کرنے سے گرم کپڑوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔ نا
ریل کھانے اور ناریل کا پانی پینے سے گرم پاخانہ کے ذریے باہر آ جاتے ہیں۔ پپیتے کے دوست نہیں کر چوتھائی کپ پانی میں ملا کر پینے سے پیٹ کیڑوں سے صاف ہو جاتا ہے۔ یہ علاج کم از کم سات دن ضرور کرنا چاہئے۔ انناس کرم شپیل ہے۔ اس کے کھانے سے ہم کے کرم مر جاتے ہیں۔
کرم کے گرم پتوں کا رس نکال کر پینے سے پیٹ کے کیڑے تم ہوجاتے ہیں۔ تازه آنولے کارس بقدر ایک اونس روزانہ پینے سے کیڑے مر جاتے ہیں۔ . نیم کا تیل پانچ قطرے عمر کے مطابق دینے سے پیٹ کے کیڑوں سے نجاتل جالی ہے۔ ایوان 6 پورن پارامکان چمچہ
کے ساتھ پھانک لینا پٹرول کا خاتمہ کرتا ہے۔ سرخ سرخ ٹماٹروں پر کالی مرچ اور نمک چھڑک کر کھائیں۔ کرم کیڑے ختم ہو جائیں گے۔ اثارکارل بلا ناغہ پیتے رہنے سے کرموں کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔سرخ سرخ ٹماٹروں پر کالی مرچ اور نمک چھڑک کر کھائیں۔ کرم کیڑے ختم ہوجائیں گے۔
انار کا رس بلا ناغہ پیتے رہنے سے کرموں کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ کی چھاچھ ) میں نمک ملا کر پینے سے کرم مر جاتے ہیں۔ دوسیب روزانہ رات کو سونے سے پہلے کھانا مفید ہے۔ سیب کھانے کے بعد ساری رات پانی نہ پئیں۔ .
گاجر کا رس آدھا کپ روزانہ خالی پیٹ کم ازکم پندرہ دن پینے سے گرم نکل جاتے ہیں۔ – سیاہ مرچ ایک گرام نہیں کری (چمچہ) کے ساتھ پھانکنے سے پیٹ کے کرم ختم ہو جاتے ہیں۔
(Epistaxis) نکسیر
علاج
دودھ میں چینی ملا کر کیلے کے ساتھ دس دن استعمال کرتے رہنے سے کسیر بند ہو جاتی ہے۔ اژدی دال بھگو کر نہیں ہیں اور ماتھے پر لیپ کرنے سے نکسیر سے خون آنا بند ہوجاتا ہے۔
تک کا رس نکال کر ناک میں ٹپکانے سے ناک سے خون گرنارک جاتا ہے۔ انار کا رس نکال کر ناک میں پانا مفید ہے۔ پیٹھے کی مٹھائی کے دونگٹے
رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ صبح سویرے مٹھائی کھا کر اوپر سے پیٹے کی مٹھائی والا پانی بھی پئیں۔ یعلان چند ژن کرتے رہنے سے نکسیر آنا بند ہو جاتی ہے۔ ا نڈا پانی دھار باندھ کر سر پر ڈالنے سے ناک سے خون کا گرنا بند ہو جاتا ہے۔
ح خالی پیٹ ناریل کھاتے رہنے سے نکسیرآنا بند ہو جاتی ہے۔ ملتانی مٹی آدھ کلو پانی میں کھل کر مٹی کے برتن میں رھیں ۔ پانی نتھار کر پی لینے سے چند ہی دنوں میں پرانی سے پرانی نکسیر بند ہوجائے گی۔
نکسیر سے خون گرنے پر ناک میں پیاز کارس چپکا میں شفاء ہوگی۔ انور شیریں کارس ناک سے نیچے سے نکسیر سے خون گرنافور بند ہو جائے گا۔ سبز دھنیا کا رس نکال کر سونگھنے سے اور پتوں کا سر پر لیپ کرنے سے گری کی وجہ سے ناک سے گرنے والا خون رک جاتا ہے۔گائے کے کے دودھ میں کویل کر کےنکسیر سونگھنے سے ٹھیک ہو جاتی ہے۔زیادہ نکسیرا لی ہو تو رات کو خشک آنولہ پانی میں بھگو دیں۔ کواس پانی سے سر دھوئیں۔ سیمل چند دن کرتے رہنے سےناک سے نکسیر کرنا بند ہوجائے گا نیز آنولے کا مر د کھائیں۔جن کو سیرا لی ہو ان کے ناک کے نتھنوں میں دو دو بوند میں لیموں کارس ٹپکانا مفید ہے۔. سفید کنول
کے خشک پھول 50 گرام اور مصری 50 گرام ملا کر پی لیں ۔ گرم دودھ کے ساتھ جو شام ایک ایکیت ها ک لیں۔ یہ علاج کم از کم ایک ہفتے کرتے رہنے سے نکسیر ٹھیک ہو جاتی ہے۔ احتیاط: تیل کی تلی ہوئی اشیاء اور گرم تاثیر والی چیزوں سے بہت زیادہ پرہیز کریں۔ .