(Skin Diseases) جلد کی بیماریاں

وجوہات

جسم میں کیمیاوی عناصر کی زیادتی وٹامن اے اوری کی کمی چھوت چھات اور کیلشیم کی کی جلد کی پیاریوں کی وجوہات ہیں۔

علاج

جلد سے متعلق بیماریوں کا اولیں علاج خون کی صفائی پیش کی صفائی اور فاقہ کرنا ہے۔ 1 گرم پانی میں نمک ملاکروسل کرنے سے سردیوں میں ہونے والی جلد کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔ نیم کی کونپلیں ( ٹے لگنے والے پے)نہیں کر پانی میں ملا کر پیا فائدہ پہنچاتا ہے۔ باتھو ابال کر چھوڑ کر اس کا رس پیا اور ساگ پکا کر کھانا جلد کی بیماریوں میں فائدہ مند ہے۔باتھو کو پانی میں ابال کر اس پانی سے متاثر جلد کو دھونے سے شفاء ہو جاتی ہے۔باتھو کے کے پتے نچوڑ کر ان کا رس نکالیں ۔ دو پیالی رس میں آدھی پیالی تلوں کا تیل ملا کر دی آگ پر گرم کریں۔

جبسارارس جل جائے اور تیل جائے تو چھان کر متاثر جلد پر لگانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ خشخاش کا شربت گرمی کے موسم میں پیتے رہنے سے گرمیوں میں ہونے والی جلد کی باریاں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔ سرخ مرچ 125 گرام میں 375 گرام سرسوں کا تیل ملا کر گرم کریں۔ جب ابلنے لگے تو چھان کر تیل محفوظ کر لیں اور جلد کیبیماریوں میں استعمال کرنا مفید ہے۔ کھیرے کا استعمال جلد کی بیماریوں کو ختم کرتاہے۔

ٹماٹر کا رس تین چار ہفتے پیتے رہنے سے خون کی خرابیاں داڑ منہ کی ہڈیوں کی سوجن اور دانتوں سے خون رسنا بند ہو جاتا ہے۔ روزانه دوسیب کھانا جلد کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ لیموں 2عدد پانی میں نچوڑ کر

سویرے پینے سے جلد کی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں۔ گندم کو گرم توے پر بھون کر راکھ بنا لیں اس راکھ کو نہیں کر سرسوں کے تیل میں ملا کر متاثرہ جلد پر لگاتے رہنے سے پرانی نہ ٹھیک ہونے والی جلد کی بیماریاں ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ اجوائن کو گرم پانی میں نہیں کر متاثر جلد پر لیپ کرنا فائدہ مند رہتا ہے۔ آنولہ پا ہوا تین رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو کر رکھ دیں، صبح چھان کر اس میں چار شہد ملا کر پینے سے جلد کی بیماریاں دور ہو جاتی ہیں۔

(Injury) چوٹ/ضرب

علاج

میتھی کے پتوں کی پلٹس بنا کر چوٹ والی جگہ پر باندھنے سے چوٹ کی سوجن ختم ہو جاتی ہے۔ ہلدی کو پانی میں گوندھ کر چوٹ کی جگہ پر لیپ کرنے سے تکلیف میں افاقہ ہوتا ہے۔ چوٹ اندرونی ہو تو دودھ میں ہلدی ملا کر پینے سے سوجن اور درد دور ہو جاتا ہے۔ کیلے کے چھلکے باندھنے سے چوٹ یا رگڑ لگنے کی صورت میں سوجن نہیں ہوتی۔ اور گوار برابر برابر لے کر پانی میں پکا کر چوٹ یا موچ والی جگہ پر لگانے سے دور ختم ہوجاتا ہے۔

60 مٹی کا تیل سل کرنے کے بعد روزانه دو بار لگاتے رہنے سے چوٹ، موت یا ضرب سے ہونے والی سوجن دور ہو جاتی ہے۔اور پانی چھوڑوں کا درد ختم ہو جاتا ہے۔چوٹ باضرب لگنے سے خون بہنے لگے تو ارنڈ کا تیل پٹی پرلگا کر باندھنا مفید ہے۔ پیاز کا رس دو اور شہد ایک ملا کر دن میں دو بار چاٹنے سے چوٹ کا درد اور سوجن ختم ہو جاتی ہے۔

ہن کیاریوں میں نمک ملا کر پیٹی بنائیں اور چوٹ یا ضرب کی جگہ پر باندھیں فائدہ پہنے گا۔ برف کے پانی میں پیر کر کے یابرف کا ٹکڑا رکھنے سے چوٹ یا ضرب کی وجہ سے خارج ہونے والا خون بند ہو جاتا ہے۔ اگرگھاس کاٹتے ہوئے خون بہنے لگے تو گھاس کوٹ کر اس کا رس نکالیں ۔ رس میں پڑی بھگو کر باندھ دینے سے خون نکلنا بند ہوجائے گا۔

پھٹکری چارگرام پسی ہوئی آدھا گلاس دودھ میں ملا کر پلانے سے اندرونی چوٹ ٹھیک ہو جاتی ہے۔ سوندهانمک آدھا کلو پانی میں ابال کر ڈھانپ کر رکھ دیں۔ جبن قابل برداشت حدتک گرم ہوتو کپڑ اتر کر کے چوٹ کی جگہ پسینک کرنے سے درد میں کافی حد تک کمی ہو جاتی ہے۔ ہلدی دو چونا ایک حصہ ملا کر چوٹ کی جگہ پر لیپ کرنے سے درد دور ہوجاتا ہے۔ من دستریاں ہلدی آدھا ملا کر پیں لیں۔ کپڑے

میں باندھ کر اسکولوں کے تیل میں ڈال کر گرم کریں۔ چوٹ والی جگہ پر کچھ دیر سینک کریں۔ پھر چوٹ والی جگہ پر لیپ کر کے روئی رکھ کر باندھ دیں ۔ ساری سوجن ختم ہوجائے گی۔ ہلدی کا روزانہ استعمال ہڈی ٹوٹنے میں فائدہ مند ہے۔ ادرک پیں کر موٹا لیپ کر کے پٹی باندھنے سے چوٹ لگنے سے ہونے والا درد کچلے جانے سے ہونے والا درد ختم ہو جاتا

ہے۔ دو گھنٹے بعد پیٹ کھول دیں اور سرسوں کا تیل لگا کر سینک کرنے سے آرام ملتا ہے۔ چوٹ لگنے سے نیل پڑ جائے تو اس جگہ پر کچا آلو نہیں کر لگانے سے نیل کا داغ مٹ جائے گا۔

Leave a Comment