پسلی کا درد (Pain of Ribs)

علاج

خالص سیندور شہر میں ملاکر کپڑے پرلگا کر درد کی جگہ پر چپکادیں اورسینک کریں۔ دو د دور ہو جائے گا۔ 

گرم پانی جتنا گرم گرم پانیں کھانا کھانے کے بعد پینے رہنے سے پھلیوں کا در درع ہوجاتا ہے۔ : سونٹھ 30 گرام نہیں کر آدھے کلو پانی میں ابالیں۔ ٹھنڈا ہونے پر چھان کر کم از کم چار بار پینے سے پٹی کا درد دور ہو جاتا پین کو گرم پانی میں حل کر کے درد کی جگہ پرلیپ کرنے سے سکون میسر آتا ہے۔ ہاتھ پاؤں یا کمر میں درد ہوتو درد والی جگہ پر چنے کا آناڈال کر ہر روز مالش کرتے رہنے سے درد غائب ہو جاتاہے

درد (Pain

 

درد والی جگہ پالا چی میں کر لگانا مفید ہے۔ 50 گرام سرسوں کے تیل میں 5 گرام کافور ملا کر مالش کرنا مفید ہے۔

الاچی خور دکھانے سے درست ہوجاتا ہے۔ اسی لئے مشہور ہے الاچی کھائیں درد بھگائیں

بہن کی دوریاں نہیں کر 100 گرام تلوں کے تیل میں ڈال کر گرم کریں۔ اس تیل سے درد کی جگہ پر مالش کرتے رہنے سے : گیہوں کے آٹے کی روٹی ایک طرف سینک لیں ۔ دوسری طرف ہی رہنے دیں۔ ایک طرف تلوں کا تیل لگا کر درد کرنےوالی جگہ پر باندھنے سے دور ختم ہوجاتا ہے۔ کافی پینے سے ہم کادر وخواہ وہ کہیں بھی ہو ٹھیک ہو جاتا ہے۔

ہلدی ایک ایک گلاس گرم دودھ میں ملا کر پینا درد میں مفید رہتا ہے۔ جم کے کا حصہ میں درد ہو تو پہلے تین منٹ گرم پانی سے سینک کریں۔ فورابعد برف کے ٹھنڈے پانی سے ایک منٹ تک سینک کرتے رہنے سے درد میں بہت فائدہ ہوتا ہے۔ . . 100 گرام بھی دانتوے پر آدھا کپا آ دھا بھونا ہوا کرلیں۔ اس کوکوٹ کر در دا کر لیں۔ اس میں 25 گرام کالانمک

ملا کر دو نیم گرم پانی کے ساتھ دن میں دو مرتبہ کیا تکتے رہنے سے مختلف قسم کے درد جیسے جوڑوں کا درد کمر درد کشوں کا درد اور کئی دوسرے در دور ہو جاتے ہیں ۔ ان کو پھانکنے سے پیٹ میں ہوا بھی پیدا نہیں ہوئی۔ زیرہ دو ایک گلاس پانی میں ڈال کر گرم کر کے سینک کر میں فائدہ ہوگا۔ جب سینک کر لیں تو وہی زیرہ نہیں کر درد والی جگہ پولیپ کردیں۔ موثر ثابت ہوگا۔

گھٹنوں کا درد

علاج

گھٹنوں کا دردنیا ہو یا پرانا موٹ کے لڈو بنا کر کھائیں ۔ درد دور ہو جائے گا۔ گھٹنوں کے درد کو دور کرنے کے لئے ایک ترین اور کھیرے کھانا مفید ہے۔ کشوں کی بھی سوجن ہو کے آلوپیں کر لیپ کرتے رہنے سے دور ہوجاتا ہے۔ موٹ چینی اور دیسی میں ہم وزن لیں۔ موروں کو گرم ریت میں سینک کر پیں لیں۔ اس آ ٹے میں گھی ملا کر چینی کا شیرالا دیں اور لڈو بنالیں۔ روزانہ خالی پیٹ دولڈوکھانے سے دور ختم ہوگا۔ جب تک لڈو کھاتے رہیں تب تک تیز مصالے کھٹائی اور تیل استعمال نہ کریں۔

کمر درد

علاج

چھوہارے کھانے سے کمر درد دور ہوجاتا ہے۔ ادرک کا رس اورگھی ملا کر پینے سے کمر درد ٹھیک ہوجاتا ہے۔ میتھی کی سبزی پکا کر کھائیں، کمر درد جاتا رہے گا۔

کچے آلو نہیں کر پئس بنائیں اور کمر پر باندھ دیں ۔ دردٹھیک ہو جائے گا۔ : لیموں کا رس ایک چمچ لہسن کا رس ایک چمچے پانی دو لے کر آ پس میں ملا دیں۔ یہ ایک خوراک ہے۔ وشام ایک ایک

خوراک کھاتے رہنے سے کمر درد غائب ہو جاتا ہے۔ – جائفل پانی میں ملا کرتلوں کے تیل میں ملا کر خوب گرم کریں۔ جب پانی اڑ جائے تو تیل کو ٹھنڈا کر کے کمر پر مالش کریں۔درد سے چھٹکارا مل جائے گا۔

درد قولنج (Colitis)

علامات

بڑی آنت میں نم ہو جانے سے بڑی آنت میں سوجن اور زم سا ہو جاتا ہے۔ پتلے دست آتے ہیں فضلے کے ساتھ آنوں اور خون نکلتا ہے۔

علاج

گاجر کھاتے رہنے سے نظام انہضام طاقتور ہوتا ہے اور در دو جا تارہتاہے۔

برگد کی نئی موٹی جائیں ایک کلو لے کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بنالیں۔ ان کو پانچ کلو پانی میں ابالیں۔ جب پانی ایک گلوره جائے تو ٹھنڈا کر کے چھان لیں۔ بوتل میں محفوظ کر کے رکھ دیں۔ دو اور دو شام کو پینے سے دردتون ٹھیک ہوجاتا ہے-ہر بار کھانا کھانے کے بعد گرم پانی جتنا گرم پی لیں متواتر پیتے رہنے سے دردور ختم ہو جاتا ہے۔

Leave a Comment