(Leucoderma) پھلبہری (سفید داغ)

(Leucoderma) پھلبہری (سفید داغ)

علامات

جسم پرکہیں کہیں سفید داغ ہونا۔ ہاتھ پاؤں ٹخنے کہنی چہرہ وغیرہ پریا ان حصوں پر سفید داغ ہونا جن پر زیادہ دباؤ رہتاہے جیسے کمر کا وہ حصہ جہاں ازار بند باندھتے ہیں۔ ابتدا میں ہی داغ چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں۔ رفتہ رفتہ بڑھ کر پورے جسم پھیل جاتے ہیں۔ ان داغوں میں کام کا درد نہیں ہوتا۔

وجوہات

پرانی قبض جگر کے فعل کا سست ہوتا یرقان کرم پرانی پیش بہت زیادہ ژنی تفکرات کھانے پینے میں بے قاعدگی ٹائیفائیڈ معدے کی خرابیاں پسینے ٹھیک سے ننانا ۲ تشک کان دانت یا گلا خراب ہونا۔ زیادہ گوشت کا استعمال۔ کرپشک کپڑے پہنا۔ چوٹ لگنا۔ جلنا الی تکالیف ہیں جو پھلبہری سفید داغوں

کی وجوہات بن سکتی ہیں۔ سب سے اہم وجہ جلد میں مبین (Melanin کی مقدار ہوتا ہے۔ علان: 1 باتھو کا ساگ ابال کر چھوڑ کر اس کا رس پینا اور ساگ پکا کر کھانا مفید ہے۔ 2- لہسن کا رس نکال کر اس میں ہر ٹ پیس کر ملادیں۔ سفید داغوں پر لیپ کرنے سے داغ دور ہوجاتے ہیں۔ 3 لی کا تیل سفید داغوں پر لگانا مفید ہے۔

تلسی کا تیل بنانے کے لئے تلسی کا ایک پودا جڑوں سمیت لے کر اچھی طرح دھو کر پیس لیں ۔ اس میں آدھا کلوتلوں کا تیل ملاکر دھیمی آنچ پر پکائیں۔ جب پانی جل کر اڑ جائے اور صرف تیل رہ جائے تو اسے چھان کر شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں تلسی کا تیل تیار ہے۔

انار کے چھلکے سایہ میں خشک کر کے نہیں لیں ۔ کسی کپڑے میں چھان کرصبح و شام آٹھ آٹھ گرام تازہ پانی سے بچانا موژ نیم کے پتے نمولی اور پھول ہم وزن نہیں کر روزانہ ایک چمچہ چا نک لینے سے سفید داغ دور ہو جاتے ہیں۔ اڑد پانی میں نہیں کر متواتر چار ماہ تک داغوں پر لگاتے رہنے سے داغ مٹ جاتے ہیں۔ اخروٹ کھاتے رہنے سے سفید داغ ختم ہوجاتے ہیں۔ روزانی 

چمچی چانک اپنا سفید داغوں میں فائدہ مند رہتا ہے۔ ہلدی 125 گرام سپرٹ 500 گرام ملا کر کسی شیشی میں بھر کر کارک لگا کر دھوپ میں رکھ لیں۔ روزانہ تین چار بارشیشی کو ہلاتے رہیں۔ پھر چھان کر یہ چر دن میں تین بار داغوں پر لگانا مفید ہے۔ چنے کا رول بغیر نمک ملائے کھانے سے کی دوا کے بغیر فائدہ مند ہے۔

(Itch) خارش

علاج

سیاہ مرچ پیس کرگاے کے دودھ کے ساتھ لینے سے ہر طرح کی خارش ختم ہوجاتی ہے۔

سرخ مرچ میں تیل پا کر لگانے سے خارش دور ہو جاتی ہے۔ باتھو کا ساگ ابال کر نچوڑیں۔ میری پینے سے خارش دور ہو جاتی ہے۔ اجوائن ابال کر پانی چھان لیں۔ اس پانی سے متاژ جلد دھونا فائدہ مند ہے۔خارش والی جگہ پر اجوائن نہیں کر لیپ کرتے رہیں۔ چند دنوں میں خارش بند ہوجاتی ہے۔

ناریل کے تیل میں لیموں کا رس ملا کر مالش کرنے سے خارش میں کی ہوجاتی ہے۔ – چنبل کے تیل میں کافر بلا کر مالش کریں خارش مٹ جائے گی۔ .

ناریل کے تیل دو میں ایک چپٹماٹر کا رس ملا کر مالش کرنے کے بعد گرم پانی سے سل کرنا خارش میں مفید ہے۔ و زیرہ پانی میں ابال کر اس پانی سے قتل کرنے سے پت اور خارش دور ہو جاتی ہے۔ دودھ میں پانی ملا کر روئی کے پچاہے سے جسم پر لگا کر آدھے گھنٹے بعد سل کر لیں خارش مٹ جائے گی۔ –

چنبلی کے تیل میں ہم وزن لیموں کا رس ملا کر مالش کرنا خشک خارش میں مفید ہے۔ نیم کے پانی کاری بقدر 25 گرامسویرے پینے س

مونگ کی دال چھلکے سمیت اتنے پانی میں بھگو دیں کہ دال پانی کو جذب کر لے۔ دو گھنے بعد میں کر خارش سے متاثرہ حصے پر لیپ کریں۔ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ اڑد کی دال دی میں نہیں کر لگانے سے خارش ختم ہوجالی ہے۔ خارش اگر تولیدی اعضاء پر ہوتو گرم پانی میں بھلوی ملا کر دھونا فائدہ پہنچاتا ہے۔ گیہوں کے آ ٹے کا لیپ کرنے سے خارش داداور آگ میں جلے زخم ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

كافور 10 گرام ناریل کا تیل 100 گرام ملا کر متاثرہ حصوں پرلگانا مفید ہے۔ جن مریضوں کے خون میں خرابی ہو انہیں چینی کی بجائے گڑ کی چاۓ دوره ی پلائیں۔ گڑ کے استعمال کرنے سے خون صاف ہوتا ہے اور خارش ختم ہو جاتی ہے۔

عل

مونگ کی دال چھلکے سمیت اتنے پانی میں بھگو دیں کہ دال پانی کو جذب کر لے۔ دو گھنے بعد میں کر خارش سے متاثرہ حصے پر لیپ کریں۔ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ اڑد کی دال دی میں نہیں کر لگانے سے خارش ختم ہوجالی ہے۔ خارش اگر تولیدی اعضاء پر ہوتو گرم پانی میں بھلوی ملا کر دھونا فائدہ پہنچاتا ہے۔ گیہوں کے آ ٹے کا لیپ کرنے سے خارش داداور آگ میں جلے زخم ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

كافور 10 گرام ناریل کا تیل 100 گرام ملا کر متاثرہ حصوں پرلگانا مفید ہے۔ جن مریضوں کے خون میں خرابی ہو انہیں چینی کی بجائے گڑ کی چاۓ دوره ی پلائیں۔ گڑ کے استعمال کرنے سے خون صاف ہوتا ہے اور خارش ختم ہو جاتی ہے۔انا خوبانی کریلا چنے دہی اور پودینہ استعمال کرنے سے خارشتر میں فائدہ ہوتا ہے۔

مونگ کی دال چھلکے سمیت اتنے پانی میں بھگو دیں کہ دال پانی کو جذب کر لے۔ دو گھنے بعد میں کر خارش سے متاثرہ حصے پر لیپ کریں۔ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ اڑد کی دال دی میں نہیں کر لگانے سے خارش ختم ہوجالی ہے۔ خارش اگر تولیدی اعضاء پر ہوتو گرم پانی میں بھلوی ملا کر دھونا فائدہ پہنچاتا ہے۔ گیہوں کے آ ٹے کا لیپ کرنے سے خارش داداور آگ میں جلے زخم ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

كافور 10 گرام ناریل کا تیل 100 گرام ملا کر متاثرہ حصوں پرلگانا مفید ہے۔ جن مریضوں کے خون میں خرابی ہو انہیں چینی کی بجائے گڑ کی چاۓ دوره ی پلائیں۔ گڑ کے استعمال کرنے سے خون صاف ہوتا ہے اور خارش ختم ہو جاتی ہے۔انا خوبانی کریلا چنے دہی اور پودینہ استعمال کرنے سے خارشتر میں فائدہ ہوتا ہے۔انا خوبانی کریلا چنے دہی اور پودینہ استعمال کرنے سے خارشتر میں فائدہ ہوتا ہے۔ خون صاف ہوگا۔ خارش دور ہوگی۔ .

ہن کوئیل میں ابال کر مالش کریں خارش ختم ہوجائے گی۔ ناریل کے تیل میں لیموں کا رس ملاکر مالش کرنے اور یوں چوسنے سے خارش میں بہت فائدہ ہوتا ہے۔

مونگ کی دال چھلکے سمیت اتنے پانی میں بھگو دیں کہ دال پانی کو جذب کر لے۔ دو گھنے بعد میں کر خارش سے متاثرہ حصے پر لیپ کریں۔ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ اڑد کی دال دی میں نہیں کر لگانے سے خارش ختم ہوجالی ہے۔ خارش اگر تولیدی اعضاء پر ہوتو گرم پانی میں بھلوی ملا کر دھونا فائدہ پہنچاتا ہے۔ گیہوں کے آ ٹے کا لیپ کرنے سے خارش داداور آگ میں جلے زخم ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

كافور 10 گرام ناریل کا تیل 100 گرام ملا کر متاثرہ حصوں پرلگانا مفید ہے۔ جن مریضوں کے خون میں خرابی ہو انہیں چینی کی بجائے گڑ کی چاۓ دوره ی پلائیں۔ گڑ کے استعمال کرنے سے خون صاف ہوتا ہے اور خارش ختم ہو جاتی ہے۔انا خوبانی کریلا چنے دہی اور پودینہ استعمال کرنے سے خارش میں فائدہ ہوتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *